ڈاکو تاجر کو لوٹ کر فرار

ڈاکو تاجر کو لوٹ کر فرار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) نظام پور لومئی ڈنڈو میں ڈاکوئوں نے سونے کے تاجر محمد قریش کے گھر سے دو کروڈ 79لاکھ30ہزار روپے نقدی،20تولہ خالص سونا اور دو کلاشنکوف لے آڑے ۔ تھانہ نظام پور نے نامعلوم ملزمان کے خلاف زیردفعہPPC 392میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 نظام پور لومئی ڈنڈو میں ڈاکوئوں نے سونے کے تاجر محمد قریش کے گھر سے دو کروڈ 79لاکھ30ہزار روپے نقدی،20تولہ خالص سونا اور دو کلاشنکوف لے آڑے ۔ تھانہ نظام پور نے نامعلوم ملزمان کے خلاف زیردفعہPPC 392میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...