مری ،سب انسپکٹر نے لاکھوں کی نقدی ضروری کاغذات اصل مالک کو پہنچا دیئے

مری ،سب انسپکٹر نے لاکھوں کی نقدی  ضروری کاغذات اصل مالک کو پہنچا دیئے

مری ( نمائندہ دنیا) پنجاب ٹورازم فورس کے سب انسپکٹر رب نواز نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے۔۔۔

 غیر ملکی کرنسی اور اہم سفری دستاویزات سے بھرا گمشدہ پرس اصل مالک تک پہنچا دیا پتریاٹہ چیئر لفٹ ریزارٹ میں دورانِ ڈیوٹی ملنے والے پرس میں غیر ملکی کرنسی، شناختی کارڈز اور دیگر قیمتی دستاویزات موجود تھیں جن کی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3سے 4لاکھ روپے بنتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...