بنیادی خواندگی اور عددی مہارتوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

بنیادی خواندگی اور عددی مہارتوں کی  صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد میں بنیادی خواندگی اور عددی مہارتوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب کی۔۔۔

 زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت اور وفاق کے زیر انتظام علاقوں میں بنیادی تعلیمی مہارتوں کے فروغ سے متعلق پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (PIE)، وفاقی نظامت تعلیمات (FDE) اور پاکستان فانڈیشنل لرننگ (PFL) ہب کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکا کو تینوں اداروں کی جانب سے بنیادی خواندگی اور عددی مہارتوں کے حوالے سے جاری اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...