مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز  اینڈ سمال انڈسٹری کے نومنتخب  عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

مردان (نمائندہ دنیا) مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس برائے سال 2026-28اور۔۔۔

 نومنتخب کابینہ کو چارج حوالے کرنے کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تاجر برادری، چیمبر کے عہدیداران، مرکزی تنظیم تاجران کے قائدین اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نمائندگان نے شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی کمشنر مردان ڈویژن حبیب اللہ عارف تھے، جبکہ بانی مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری، صوبائی جنرل سیکرٹری و صدر مرکزی تنظیم تاجران مردان احسان اللہ باچہ نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...