حسن ابدال، ناجائز اسلحہ کے 2ملزمان گرفتار، 20لٹر شراب،اسلحہ برآمد
حسن ابدال (اے پی پی) اٹک پولیس نے ناجائز اسلحہ کے 02 ملزمان گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب اور 02 عدد پسٹل برآمد کر لیے ۔ ۔۔۔
تھانہ فتح جنگ پولیس تظارف سے 20 لیٹر شراب اور اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا جبکہ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے محمد آصف سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہونے پر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments