میٹرک دوسرے سالانہ امتحان آج سے شروع ہونگے ،45سینٹرز قائم

میٹرک دوسرے سالانہ امتحان آج  سے شروع ہونگے ،45سینٹرز قائم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی ڈویژن میں میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کے لیے 45 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے۔۔۔

پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی بوٹی مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، نقل اور غیر قانونی ذرائع استعمال کرنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی ،امتحان کا آغاز آج سے ہو رہا ہے ، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ 16 مراکز طلبہ، 13 مراکز طالبات، 15 مشترکہ امتحانی مراکز جبکہ ایک امتحانی مرکز جیل میں قائم کیا گیا ہے ۔ ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ امتحانی عملے کو بھی مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق اپنی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...