فیصل قیوم ماگرے دوسری مرتبہ انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر منتخب

 فیصل قیوم ماگرے دوسری مرتبہ انجمن  طلبہ اسلام کے مرکزی صدر منتخب

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات برائے سیشن 2026-27 الیکشن بورڈ جاوید اقبال کھارا،جعفر ماجد اعوان، محمد اکرم رضوی،مبشر حسین،راجہ منصور اقبال کی زیر نگرانی ادارۃ المصطفی میں منعقد ہوئے۔

 اراکین نے کثرتِ رائے سے فیصل قیوم ماگرے کو دوسری مرتبہ انجمن طلبہ اسلام کا مرکزی صدر منتخب کرلیا جبکہ احمد ترابی سیکرٹری جنرل،احسن کبیر کو ناظم پنجاب (شمالی) اور زین محمود وڑائچ جنرل سیکرٹری پنجاب، اویس مغل ناظم سندھ اور اسحاق بھٹی جنرل سیکرٹری سندھ  منتخب ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...