تربیلا ڈیم، پانی کے ذخیرے میں کمی، سطح 1519.65فٹ ریکارڈ
تربیلا غازی (نمائندہ دنیا ) تربیلا ڈیم، پانی کے ذخیرے میں کمی، سطح 1519.65فٹ ریکارڈ،تربیلا ڈیم میں پانی کی۔۔
آمد 50 ہزار 800 کیوسک جبکہ اخراج 60 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا،جس کے باعث ڈیم کی سطحِ آب 1519.65 فٹ رہی،ڈیم میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.918 ملین ایکڑ فٹ جبکہ ذخیرہ 70 فیصد ہے ،تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار کے لیے 13 یونٹس فعال اور 4 یونٹس بند رہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments