پندادنخان ،مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے پر دکان سیل

 پندادنخان ،مہنگی ایل پی جی  فروخت کرنے پر دکان سیل

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر پندادنخان نے ایل پی جی کی غیر قانونی فروخت اور حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر۔۔

 دکان سیل کر دی،انہوں نے واضح کیا کہ آتش گیر ایل پی جی کی غیر قانونی اور غیر محفوظ فروخت شہریوں کی جان و مال کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن سکتی ہے ، اس لیے مقررہ قانونی و حفاظتی تقاضوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...