مری ،ساڑھے 5کلو چرس برآمد ،ملزم گرفتار
مری ( نمائندہ دنیا) مری پولیس نے کارروائی کے دوران ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا ، 9ڈی کا پرچہ درج تحقیقات شروع کر دی گئی ۔
مری پولیس نے کارروائی کے دوران ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا ، 9ڈی کا پرچہ درج تحقیقات شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments