مری ،بچوں سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
مری ( نمائندہ دنیا) تھانہ پھگواڑی کے علاقے میں تین کم عمر بچوں کے ساتھ مبینہ بدفعلی کے واقعے کا ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا اور واقعے کا مقدمہ نمبر 145/76 تھانہ پھگواڑی میں درج ہوگیا ،باقاعدہ تفتیش شروع کر دی گئی ۔
تھانہ پھگواڑی کے علاقے میں تین کم عمر بچوں کے ساتھ مبینہ بدفعلی کے واقعے کا ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا اور واقعے کا مقدمہ نمبر 145/76 تھانہ پھگواڑی میں درج ہوگیا ،باقاعدہ تفتیش شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments