ایس ایچ او ایئر پورٹ فخر عالم نے منشیات فروش دبوچ لیا، ڈھائی کلوچرس برآمد
راولپنڈی (خبر نگار )تھانہ ایئرپورٹ کے ایس ایچ او فخر عالم نے منشیات فروش جابر خان والد ایوب منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔
گشت کے دوران ایک شخص کو مشکوک دیکھتے ہوے اس کو آواز دی تو وہ بھاگنے لگا جس پر اسے بھاگ کر گرفتار کر لیا جس کی تلاشی لی تو اس کے پاس شاپنگ بیگ میں 2500 گرام قیمتی اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی ،اہلیان علاقہ نے پولیس کی کاوشوں کو سراہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments