ڈی جی این سی سی آئی اے کا اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) کے ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر این سی سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔۔۔
اور تعمیراتی کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے اور منصوبے کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments