جھیکا گلی میں غریب ریڑھی بان کو لوٹ لیا گیا
مری ( نمائندہ دنیا) جھیکا گلی میں چوری کی واردات کے دوران محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا غریب ریڑھی بان لٹ گیا۔۔۔
متاثرہ ریڑھی بان نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت مزدوری سے جمع کی گئی رقم اور سامان سے محرومی اس کے لیے بڑا صدمہ ہے ۔عوامی حلقوں اور متاثرہ ریڑھی بان کی جانب سے ملزموں کی گرفتار ی کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments