نوشہرہ ،مائننگ کے دوران پہاڑی تودہ گرگیا، مزدور جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا)نوشہرہ نظام پور کے علاقے شگئی میں گولڈ کی غیرقانونی مائننگ کے دوران پہاڑی تودہ گرگیا۔۔۔
،ایک مزدور موقع پر جاں بحق، تین کو زندہ نکال لیاگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جابحق مزدوروں کو ملبے سے نکالا۔ ادھر خیرآباد روڈ پر وین ویلنگ کرنے والا نوجوان موٹرسائیکل بے قابو ہونے سے سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر جابحق ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments