ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے راول پارک کی تیزئین و آرائش کا کام جاری

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے  راول پارک کی تیزئین و آرائش کا کام جاری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کے اہم تفریحی مقام راول پارک کی تزئین و آرائش، سرسبز ماحول کی بحالی اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے اقدامات جاری، پارک دلکش مناظر پیش کرنے لگا۔۔۔۔

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کے اہم تفریحی مقام راول پارک کی تزئین و آرائش، سرسبز ماحول کی بحالی اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے اقدامات جاری، پارک دلکش مناظر پیش کرنے لگا۔ ان اقدامات کے نتیجے میں پارک کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ سرسبز ماحول، دلکش مناظر اور قدرتی حسن شہریوں کے لیے خوشگوار تفریحی فضا فراہم کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...