تلہ گنگ ،دیرینہ دشمنی پر نوجوان قتل

 تلہ گنگ ،دیرینہ  دشمنی پر نوجوان قتل

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ ٹمن کے علاقہ ڈھوک جمال لیٹی میں سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

مقتول کی شناخت محمد زماد کے نام سے ہوئی۔ مقتول ٹریکٹر پر کھیتوں سے واپس آرہا تھا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...