تتلے عالی میں کھلے مین ہولز علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ

تتلے عالی میں کھلے مین ہولز  علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں کھلے مین ہولز علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بن گئے ۔تتلے عالی کامونکے روڈ پر۔۔

 واقع گٹروں کے مین ہولز گزشتہ ماہ سے ٹوٹ کر غائب ہو گئے ہیں جسکے باعث مسافروں کو دشواری کا سامنا ہے ،تحصیل وضلعی انتظامیہ کو بار بار آگاہ کرنے کے باوجود گٹروں پر ڈھکن نہیں رکھے جا رہے ۔اہل علاقہ نے اصلا ح کامطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...