کمشنر کی جانب سے نائب تحصیلدار کے امتحان کیلئے انتظامات کا جائزہ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے گورنمنٹ اقبال ہائی سکول میں نائب تحصیلدار کے امتحان کیلئے قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا اورانتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر نے سکول کی خستہ حال عمارت کا بھی جائزہ لیا ۔
کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے گورنمنٹ اقبال ہائی سکول میں نائب تحصیلدار کے امتحان کیلئے قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا اورانتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر نے سکول کی خستہ حال عمارت کا بھی جائزہ لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments