سی پی او نے 6ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے

سی پی او نے 6ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے

گوجرانوالہ،لدھیوالہ وڑائچ(کرائم رپورٹر، نامہ نگار)سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گلنے انس بٹ کو ایس ایچ او دھلے ،عمران اوجلہ کو احمد نگر،لقمان ایوب کو انچارج اے وی ایل ایس،حسن ورک کو تھانہ لدھیوالہ وڑائچ،گوہر الطاف کو گکھڑ منڈی اور شہزاد دھوتر کو تھانہ سیٹلائٹ ٹا ئون تعینات کر دیا۔ لدھیوالہ وڑائچ سے نامہ نگار کے مطابق افضل گجر کا تبادلہ تھانہ صدر وزیر آباد کر دیا گیا ۔

سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گلنے انس بٹ کو ایس ایچ او دھلے ،عمران اوجلہ کو احمد نگر،لقمان ایوب کو انچارج اے وی ایل ایس،حسن ورک کو تھانہ لدھیوالہ وڑائچ،گوہر الطاف کو گکھڑ منڈی اور شہزاد دھوتر کو تھانہ سیٹلائٹ ٹا ئون تعینات کر دیا۔ لدھیوالہ وڑائچ سے نامہ نگار کے مطابق افضل گجر کا تبادلہ تھانہ صدر وزیر آباد کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...