مردان ، ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئے، چارسدہ روڈ، رنگ روڈ پر بس دو موٹر سائیکلوں سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔
ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئے ،چارسدہ روڈ، رنگ روڈ پر بس دو موٹر سائیکلوں سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments