میکے آئی عورت پر اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سسرالیوں سے ناراض ہوکر میکے آنیوالی خاتون اغواء کر لی گئی۔
موضع گوندل کی (ع) ایک ماہ قبل سسرال والوں سے ناراض ہو کر والدین کے گھر آ ئی ہوئی تھی جہاں سے وہ پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، تاہم ورثاء نے ظفر، نواز اور عثمان کی نشاندہی کرتے ہوئے ان اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے مقدمہ درج کروا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments