خنکی کے باعث ہسپتال میں کھانسی، نزلہ زکام، بخار مریضوں کی تعداد بڑھ چکی

خنکی کے باعث ہسپتال میں کھانسی، نزلہ زکام، بخار مریضوں کی تعداد بڑھ چکی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آلودگی اور ہوا میں بڑھتی ہوئی خنکی کے باعث ہسپتال میں کھانسی، نزلہ، زکام، بخار اور گلے کی خرابی کے مریضوں کی تعداد تین گنا زیادہ بڑھ چکی ہے ڈاکٹر ز کا کہنا ہے۔

 کہ ان بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ان امراض سے بچا جاسکتا ہے یہ موسمی بیماریاں ہیں جن پر احتیاطی تدابیر سے انسان خود پاسکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...