سعودی عرب میں ملازمت کا جھانسہ دیکر شہری سے 11 لاکھ لینے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے سعودی عرب میں ملازمت اور ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے 11 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں عمران حسن نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم مقدمہ نمبر 517/2026 میں مطلوب تھا، جو انکوائری نمبر 447/2026 مکمل ہونے کے بعد ایمیگریشن آرڈیننس 1979 کی دفعات 18 اور 22 کے تحت درج کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments