بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے پر سخت کارروائیوں کی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے صوبہ بھر میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائیوں کی ہدایت کر دی۔۔
انہوں نے تمام چیف ٹریفک آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ پربلاامتیاز کارروائی کی جائے ، تمام اضلاع میں لائسنس چیکنگ مہم مزید سخت کی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments