ٹیکنیکل بورڈ:امتحانی شیڈول کا اعلان

ٹیکنیکل بورڈ:امتحانی شیڈول کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز،ڈپلومہ ڈریسنگ ڈیزائنگ اینڈ ڈریس میکنگ دوسرے سالانہ امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا ۔۔۔

پریکٹیکل امتحان 18 نومبر سے جبکہ تھیوری کے پیپر 18دسمبر سے شروع ہونگے ۔سنگل فیس کیساتھ داخلہ فیس بینک میں جمع کروانے کیلئے 27 اکتوبر،ڈبل کیساتھ 2نومبر اور ٹرپل فیس کیساتھ 9 نومبرتاریخ مقرر کی گئی ہے ۔ہارڈشپ کی صورت میں ٹرپل فیس اور یومیہ 500جرمانے کیساتھ 16 نومبر تک بھی فیس جمع کروائی جا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...