اختیارات کے ناجائز استعمال پر دوتھانوں کے ایس ایچ اوز معطل
لاہور(کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔۔۔
۔ایس ایچ او غازی آباد علی زیب دستگیر کو قبضے اور اختیارات کا ناجائز استعمال پر اور ایس ایچ او جوہر ٹاؤن نعمان شکور کو شہری کی درخواست پر عملدرآمد یقینی نہ بنانے پر معطل کیا گیا جبکہ آئندہ چند روز میں بھی متعدد ایس ایچ او زکو کرپشن اور دیگر شکایات پر تبدیل کئے جانے کاامکان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments