20پولیس اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں

20پولیس اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد نے اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36ملازمین میں سے 3اہلکاروں کو سروس ضبطی، 17 سنشور اور دیگر کو محکمانہ سزائیں سنائیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد نے اردل روم میں محکمانہ قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب 36ملازمین میں سے 3اہلکاروں کو سروس ضبطی، 17 سنشور اور دیگر کو محکمانہ سزائیں سنائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...