جال جنوبی میں فیسکو بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا
میانوالی (نامہ نگار)پپلاں کے علاقے جال جنوبی میں فیسکو بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا ۔
چور آرام سے پول سے ٹرانسفارمر اتار کر اور قیمتی تانبا نکال کر خول دریائے سندھ کے کنارے چھوڑ کر فرار ہو گئے جبکہ یہاں چوری کو دو دن گزر گئے ہیں نہ ہی نیا ٹرانسفارمر لگا نہ بجلی بحال ہوئی اہل علاقہ کا فیسکو حکام سے فوری نیا ٹرانسفارمر نصب کر کے بجلی بحال کرنے کا مطالبہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments