سہولت آن گو بازار کیلاسکے چند روز میں فعال کرنے کا عندیہ
احمدنگرچٹھہ(نمائندہ دنیا )ڈی سی گوجرانوالہ کاکیلاسکے کے مختلف مقامات کا دورہ،سہولت آن گو بازار کیلاسکے تکمیل کے قریب، آئندہ چند روز میں بازار کو مکمل فعال کردیا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر نویداحمدنے کہاکہ ضلع کی تمام تحصیلوں میں مرحلہ وار سہولت بازار قائم کئے جائینگے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ چند روز میں سہولت بازار کیلاسکے کو مکمل طور پر فعال کر دیا جائیگا اور باقاعدہ کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہو جائیگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments