یونیورسٹی آف رسول میں تدریسی عملے کی عارضی بھرتی کے حوالے سے اجلاس

یونیورسٹی آف رسول میں تدریسی عملے  کی عارضی بھرتی کے حوالے سے اجلاس

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی کی زیر صدارت یونیورسٹی آف رسول منڈی بہاؤالدین میں عارضی تدریسی عملے کی بھرتی کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس ہوا،

 ڈپٹی کمشنر نوید احمد بھی ہمراہ تھے ۔اجلاس میں یونیورسٹی میں تدریسی ضروریات، عارضی فیکلٹی کی دستیابی اور بھرتی کے عمل سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔کمشنر نے ہدایت کی کہ عارضی تدریسی عملے کی بھرتی کا عمل میرٹ، شفافیت اور مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ اہل اور قابل اساتذہ کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...