سٹینوگرافر کی اسامی پر 5امیدوار کامیاب

سٹینوگرافر کی اسامی پر 5امیدوار کامیاب

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے بورڈ آف ریونیو میں جونیئر سکیل سٹینوگرافر کی اسامی کے تحریری نتائج کا اعلان اور۔۔

 نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ترجمان کے مطابق بورڈ آف ریونیو میں جونیئر سٹینوگرافر کی اسامی کیلئے 5امیدوار کرن ناز، ثنا امانت، زنیرہ سلیم انصاری، عتیق شاہ اور شعیب طارق تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے ہیں جن سے اب ٹائپنگ اور پروفیشی اینسی ٹیسٹ لیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...