ایف ڈی ای ،نا ن ٹیچنگ سٹاف کی میرٹ پر ترقیاں ،ملازمین کا اظہار تشکر
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی نظامت تعلیمات کے نان ٹیچنگ سٹاف کی ترقیوں میں میرٹ کی بالادستی، ڈی جی جاوید اقبال مرزا، ڈائریکٹر پروموشن اور ان کی ٹیم کی کاوشیں قابلِ ستائش۔۔۔
ایف ڈی ای میں طویل عرصے سے زیرِ التوا نان ٹیچنگ سٹاف کی ترقیوں کا عمل آگے بڑھنے پر نان ٹیچنگ کمیونٹی نے ڈائریکٹر جنرل جاوید اقبال مرزا، ڈائریکٹر پروموشن اور ان کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ نان ٹیچنگ ملازمین کے مطابق 20 فیصد پروموشن کوٹے کے تحت ترقیوں کا معاملہ کافی عرصے سے زیرِ التوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments