یومِ شہادت شہید حکیم سعید پر تقریب ،خراج عقیدت

یومِ شہادت شہید حکیم سعید  پر تقریب ،خراج عقیدت

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر ِاہتمام ہمدرد مرکز راولپنڈی میں یومِ شہادت شہید حکیم محمد سعید کی مناسبت سے ہمدرد نونہال اسمبلی و ہمدرد شوریٰ کا مشترکہ اجلاس ایک چراغ جو آج بھی روشن ہے کے موضوع پر ہوا۔

 اجلاس کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ادارہ فروغ قومی زبان ڈاکٹر راشد حمید تھے قومی صدر ہمدرد فاؤنڈیشن سعدیہ راشد نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید حکیم محمد سعیدؒ جیسی عظیم شخصیات وقت کے ساتھ ماضی کا حصہ نہیں بنتیں بلکہ ان کے افکار آنے والے زمانوں کے لئے روشن حوالہ بن جاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...