بچوں کے تحفظ اور ان کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی مہم

بچوں کے تحفظ اور ان کے لیے محفوظ تعلیمی  ماحول کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی مہم

راولپنڈی(خبرنگار)سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے بچوں کے تحفظ اور ان کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی مہم ‘‘بچوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے’’ کا آغاز کر دیا۔

اس سلسلے میں فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں بچوں کے تحفظ کے نظام کو مؤثر بنانے، تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کے فروغ اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی، تشدد اور استحصال کی روک تھام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...