مردان ،ٹریفک حادثہ میں بچے سمیت 4افراد زخمی
مردان ( نمائندہ دنیا)مایار رنگ روڈ پر موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بچے سمیت 4افراد زخمی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مایار رنگ روڈ پر موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بچے سمیت 4افراد زخمی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments