زہریلی دوا کھانے سے 3سالہ بچی جاں بحق

زہریلی دوا کھانے سے  3سالہ بچی جاں بحق

مردان ( نمائندہ دنیا ) کاٹلنگ کوہی برمول میں کھیل کود کے دوران زہریلی دوا کھانے سے 3سالہ دختر اختر علی جاں بحق ،بچی کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے ان موت کی تصدیق کر دی۔

 کاٹلنگ کوہی برمول میں کھیل کود کے دوران زہریلی دوا کھانے سے 3سالہ دختر اختر علی جاں بحق ،بچی کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے ان موت کی تصدیق کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...