ایس ایس پی انو یسٹی گیشن کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

ایس ایس پی انو یسٹی گیشن کی کھلی  کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی ( خبر نگار) ایس ایس پی انو یسٹی گیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ۔۔۔

، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے ،انہوں نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...