مستحق بیوہ خواتین میں مفت راشن ،طلبہ کو فیس کی رقم تقسیم

مستحق بیوہ خواتین میں مفت  راشن ،طلبہ کو فیس کی رقم تقسیم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جناح اقبال ساؤتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے وژن کے تحت غربت میں کمی اور۔۔۔

 مستحق طبقات کی معاونت کے لیے مستحق بیوہ خواتین میں مفت راشن جبکہ طلبہ و طالبات کو تین ماہ کی سکول ٹیوشن فیس تقسیم کی گئی۔اس سلسلے میں تقریب جناح اقبال ایجوکیشن اسکول، حنان روڈ راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں سابق وفاقی سیکریٹری سوشل ویلفیئر مظفر محمود قریشی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...