جہلم ،ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم کے علاقہ دینہ بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ہے۔ ۔۔۔
اطلاع ملتے ریسکیو ایمبولینس کے ساتھ ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی لاش کو آر ایچ سی دینہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments