علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،روسی زبان کورس کی تکمیل پر تقریب

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،روسی  زبان کورس کی تکمیل پر تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی و ثقافتی روابط کے۔۔۔

 فروغ اور بین الاقوامی تعلیمی تعاون کو وسعت دینے کیلئے ابتدائی سطح کے ایک ماہ کے روسی زبان کورس کی تکمیل پر اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی۔ تقریب میں روسی سفارت خانے کے ثقافتی و تعلیمی اتاشی گلیب شوبن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم کیں۔ گلیب شوبن نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی تعاون اور ثقافتی تبادلوں کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...