عالمی یوم خوراک ، کوہسار یونیورسٹی میں تقریبات اور آگاہی واک

عالمی یوم خوراک ، کوہسار یونیورسٹی  میں تقریبات اور آگاہی واک

مری ( نمائندہ دنیا) عالمی یوم خوراک کے موقع پر مری کے سیاحتی مقامات بھوربن اور مال روڈ پر کوہسار یونیورسٹی میں تقریبات اور۔۔۔

 آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد محفوظ خوراک، متوازن غذائیت اور بھوک کے خاتمے سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا،تقریبات میں پی سی بھوربن کے جنرل منیجر ندیم ریاض چوہدری، ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی جہانزیب خالد، کوالٹی ایشورنس سے طلحہ وقار، کلسٹر کری ایٹو ڈیزائنر ذین العابدین، سی ایس او کرنل اسد، ڈی ایچ آر قرۃ العین اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...