ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری انٹر نیشنل سائنس کونسل کے فیلو منتخب

ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری انٹر نیشنل  سائنس کونسل کے فیلو منتخب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) یونیسکو ایوارڈ یافتہ بائیولوجیکل سائنسدان اور وائس چانسلر فیڈرل اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری انٹر نیشنل سائنس کونسل (آئی ایس سی) کے۔۔۔

فیلو منتخب کر لیے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل سائنس کونسل عالمی سطح کی باوقار، متحرک اور مسلمہ سائنس کی تنظیم ہے جو سائنس اور سائنسی ایجادات کو انسانیت کی بہتری کے استعمال میں لانے، نیز سائنسی علوم کو انسانی ترقی کی پالیسی سازی میں معاون بناتی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...