بھارہ کہو میں 6سالہ بچے سے زیادتی، مقدمہ درج
بھارہ کہو (نمائندہ دنیا) ڈھوک جیلانی میں 6سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ، پولیس کے مطابق پڑوس میں رہنے والے لڑکے نے پتنگ کا لالچ دے کر بچے کوچھت پر بلایا، والد کی درخواست پر تھانہ بھارہ کہو میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متاثرہ بچے کا پولی کلینک میں طبی معائنہ، ڈی این اے سمیت دیگر نمونے محفوظ کر لئے ہیں۔
ڈھوک جیلانی میں 6سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ، پولیس کے مطابق پڑوس میں رہنے والے لڑکے نے پتنگ کا لالچ دے کر بچے کوچھت پر بلایا، والد کی درخواست پر تھانہ بھارہ کہو میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متاثرہ بچے کا پولی کلینک میں طبی معائنہ، ڈی این اے سمیت دیگر نمونے محفوظ کر لئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments