معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجا ب کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجا ب کا تحصیل ہیڈکوارٹرز  ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) معاونِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب انسپیکشن ٹیم شعیب مرزا نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت کے۔۔

 ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کی اور انہیں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا،شعیب مرزا نے ہسپتال میں ماہرِ امراضِ گردہ کی تعیناتی اور وینٹی لیٹر کی جلد دستیابی کی یقین دہانی کروائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...