راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے 2ارکان گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے تین عدد قیمتی موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں ، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے تین عدد قیمتی موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں ، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments