راولپنڈی، 2منشیات سپلائر گرفتار،3کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 2 منشیات سپلائر گرفتارکرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔
تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو600گرام چرس برآمد کی، آر اے بازار پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو420 گرام چرس برآمد کی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات در ج کرلیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments