جہلم ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دکاندار قتل

جہلم ،ڈکیتی کے دوران  مزاحمت پر دکاندار قتل

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)جہلم کے تھانہ چوٹالہ کی حدود میں مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر جیولرز فیضان کو مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا ،نامعلوم ڈاکو سونا نقدی اور دیگر اشیاء لے کر فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

جہلم کے تھانہ چوٹالہ کی حدود میں مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر جیولرز فیضان کو مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا ،نامعلوم ڈاکو سونا نقدی اور دیگر اشیاء لے کر فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...