اوگی کا رہائشی سعودی عرب میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق
اوگی (نمائندہ دنیا ) اوگی کے علاقے شدوڑ کھٹہ کا رہائشی نوجوان سہیل سعودی عرب میں دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
نوجوان کے اچانک انتقال کی خبر ملتے ہی اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ غم سے نڈھال ہوگئے ، جبکہ علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی۔مرحوم کی میت آج وطن لائی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments