طالب علم کی نازیبا ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکار سمیت 3ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
جاتلی (نمائندہ دنیا ) گیارہویں جماعت کے کم عمر طالب علم کو یرغمال بنا کر نازیبا ویڈیو بنانے اور بعد ازاں بلیک میل کرنے کے سنگین واقعے پر۔۔۔
ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کے نوٹس کے بعد تھانہ مندرہ پولیس نے پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ،سکھو (مندرہ) کے رہائشی مدعی مقدمہ نے پولیس کو دی گئی درخواست پر کارروائی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments